راجہ فاروق حیدر خان کو مبارکباد پیش کرنے کا اشتہار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) راجہ فاروق حیدر خان کو وزیراعظم کشمیر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری طارق فاروق کو سینئر وزیر، مشتاق احمد منہاس کو وزیر اطلاعات، سیاحت و آئی ٹی ڈاکٹر نجیب نقی خان کو وزیر خزانہ، منصوبہ بندی و ترقیات و صحت عامہ محترمہ نورین عارف کو وزیر صنعت محنت، معدنی وسائل، سماجی بہبود و ترقی نسواں بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Congratulations Raja Farooq Haider

Congratulations Raja Farooq Haider