راجہ شیراز اور محسن وڑائچ کی جانب سے چوہدری کاشف کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ کی ایکزیکیٹو باڈی کے ڈپٹی چیئرمین راجہ شیراز احمد اور چوہدری محسن وڑائچ کی جانب سے گزشتہ روز بمبے ریسٹورنٹ بریشیا میں چوہدری کاشف شہزاد کے اعزاز میں پرتکلف زہرانہ دیا گیا۔

جس میں رانا سبحان، سوکھا سنگھ، شمشیر سنگھ، شیخ بابر اور دیگر دوستوں نے بھرپور شرکت کی چوہدری کاشف شہزاد اپنی فیملی کو ملنے کے لئے آج پاکستان کے لئے روانہ ہو گئے۔

Itly Party

Itly Party

Itly Party

Itly Party