رمضان، درجہ حرارت 32 ڈگری، اگست بارشوں کا مہینہ ہو گا

Temperature

Temperature

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) رمضان، درجہ حرارت 32 ڈگری۔ اگست، بارشوں کا مہینہ ہو گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگست بارشوں کا مہینہ ہو گا۔ جب 50 لٹر فی مربع میٹر تک بارش شہر میں برس سکتی ہے۔

جبکہ مئی میں دن کے وقت درجہ حرارت عمومی طور پر 32 ڈگری تک رہنے کی امید ظاہر کی جارہی ہے۔