مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے

Syed Waqar Ali

Syed Waqar Ali

ہالینڈ (پ۔ر) زیر نظر تصویر میں نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی سالانہ روحانی با برکت تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعتۖ کی ٹیم میں شامل ہونے پر دی ہیگ کی معروف سماجی اور مذہبی شخصیت سید وقار علی صاحب سے مصافحہ کرتے ہوئے مبارکباد پیش کررہے ہیں۔