معروف عالم دین پیرزادہ ثاقب رضا مصطفائی کا ایتھنز میں پرتپاک استقبال مختلف اجتماعات سے خطاب

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یونان کے دورہ پر آئے ہوئے پاکستان کے معروف عالم دین پیر زادہ ثاقب رضا مصطفائی کا ایتھنز میں پرتپاک استقبال مختلف اجتماعات سے خطاب۔ پیرزادہ ثاقب رضا مصطفائی کے ایتھنز پہنچنے پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کو خوش آمدی دکہ اانکے اعزاز میں سنی تحریک یونان کے صدرچوہدری شاہد نواز ورائچ نے ایک پر تکلف عشائیہ بھی دیاان کا مرکزی پروگرام ایتھنز کے علاقہ نیایونیا کی مسجد گلزار مدینہ میں منعقد ہوا جس میں انھوں نے اپنے خطاب میں کہاکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ دین میں پورے کے پرے داخل ہوجائے اس لیے ہم پر لازم ہے کے اللہ کے اس واضح حکم کے بعد اپنی زندگیوں کو عین اسلامی طور پر ڈھال لی اجائے اور بالخصوص دیار غیر میں ہم کو چاہیئے کہ ہم اپنے طرز عمل کو اس طرح پیچ کریں جس سے ہم ایک بہترین انسان آقادوجہاں ۖکے بہترین امتی کے طورپر نظر آئیں انھوں نے یونان میںبسنے والے پاکستانیوں کا شکریہ اداکیا اور ان کی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے پاکستانی برادری کے پیار واتفاق کو سراہا۔پیرزادہ ثاقب رضامصطفائی کی یونان آمد پر معروف سماجی ومذہبی شخصیات نثاراحمددکھی،چوہدری شاہد نواز وڑائچ،چوہدری غضنفر عرف باؤڈوگہ،چوہدری جاوید جالپوال،ضیاالامت کے حافظ شاہد،حاجی نثار احمد۔اسلامک فورم یونان،مرزاجاوید اقبال اینوفیتا، چوہدری افضل جکھڑ اور دیگر نے ان کا شکریہ اداکیا۔اپنے قیام کے دوران انھوں نے یونان کے مختلف مقامات کی سیر بھی کی۔

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit

Saqib Raza Mustafai,Athens Visit