حاجی ملک محمد امین اعوان کو منہاج القرآن آسٹریا کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں: شفیق الرحمان ہاشمی

Vienna News

Vienna News

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے صدر حاجی شفیق الرحمان ہاشمی اور چیرمین حاجی قاسم علی کی جانب سے منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان اور دوسرئے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے۔

کہا کہ ہم سب دعا گو ہیں نو منتخب عہدیداران اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کرتے ہوئے منہاج القرآن کی تنظیم کو آگے لیکر چلیں گے اور ہماری نیک خواہشات ملک امین اعوان اور اُن کی تنظیم کے ساتھ ہیں۔

Shafiq-ur-Rehman Hashmi

Shafiq-ur-Rehman Hashmi