سید سجاد حسین شاہ کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسسوس

Izharetaziat

Izharetaziat

آئرلینڈ (فرخ وسم بٹ سے) آئرلینڈ کی سیاسی و سماجی شخصیت سعید سجاد حسین شاہ لوکن والے کے والد محترم کا گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گے جس پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء و اراکین اور تمام عہدیداران سعید سجاد حسین شاہ کے والد گرامی کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش و مغفرت کی خصوصی دعا کرتے ہیں جبکہ وسیم بٹ اور دیگر احباب نے سعد سجاد حسین شاہ سے بذریعہ فون کر کے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے مرحوم کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء اراکین وابستگان سید سجاد حسین شاہ کے اس غم کے لمحات میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔