ثمن شاہ صدر وومن ونگ پی اے ٹی فرانس پاکستان روانہ محترمہ طاہرہ سحر قائم مقام صدر ھوں گی

پیرس ( اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس وومن ونگ کی صدر ثمن شاہ زاتی مصروفیت کی بنا پر پاکستان روانہ ہو رہی ہیں اپنے اس دورہ پاکستان میں آپ پاکستان میں مرکزی قیادت سے ملاقات کریں گی اور اپنے آبائی حلقہ جہلم میں بھی پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے ملاقات کریں گی۔ ان کی عدم موجودگی میں نائب صدر طاہرہ سحر قائم صدارت کی زمہ داری نبھائیں گی۔

Saman Shah And Tahira Sahar

Saman Shah And Tahira Sahar