مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نور ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

Samira, Farrukh, Abdul Haseeb Ali

Samira, Farrukh, Abdul Haseeb Ali

برمنگھم : نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ممبر نیشنل یونین آف جرنلسٹس (این یو جے) برطانیہ ایس ایم عرفان طاہر چیئرمین بنات المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نو ر ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھا لنے پر مبارکباد دیتے ہوئے خوبصورت پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔