اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں خواتین کا عالمی مشاعرہ

گلاسگو (سمن شاہ) گلاسگو میں بزمِ شعرو نغمہ کے زیرِ اہتمام خواتین کا عالمی مشاعرہ منعقد کیا گیا اس عالمی مشاعرہ میں فرانس کی معروف شاعرہ محترمہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت کے علاوہ دنیا بھر سے شعراء نے شرکت کیجن میں غزل انصاری انگلینڈ ۔فرزانہ نیناں نو ٹنگھم ، نعیم حیدر برمنگھم، سیما غزل پاکستان، فرحت پروین ، کے علاوہ مقامی شعراء نے بھی شرکت کی بزم شعرو نغمہ تنظیم کی روح رواں معروف شاعرہ راحت زاہد برسوں سے تہذیب و تمدن اور ادبی محافل کی خوبصورت روایت کو بخوبی قائم رکھے ہوئے ہیں۔

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition

Women Poerty Competition