30 ستمبر کو نیا پاکستان بننے کی طرف اہم قدم ہو گا

Dr. Aamir Sohail

Dr. Aamir Sohail

مانچسٹر (عارف چوہدری) اوورسیز پاکستان تحریک انصاف یوکے مے مرکزی رہنما اور یوکے کے ممتاز سیاسی رہنما ڈاکٹر عامر سہیل نے کہا کہ نواز حکومت کا زوال شروع ہو چکا ہے اور اسکی کرپشن ثابت ہونے والی ہے۔

30 ستمبر کو ان کا زوال کا دن ہے ۔ نوائے وقت سے بات کارتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 30 کو لوگ نواز شریف کی کرپشن پر باہر نکلے، حکومت پانامہ لیکس کو دبانا چاہتی ہے لیکن عمران خان اس معاملے کو دبنے نہیں دیں گے۔