شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے 27 فروری کو پروگرام منعقد کیا جائے گا

Durr e Maknoon

Durr e Maknoon

پیرس (شاہ بانو میر) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے انشاءاللہ 27 فروری بروز ہفتہ جو پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے اس میں تمام مدعو کی ہوئی خواتین سے وقت کی پابندی کی درخواست ہے۔

مدعو کی جانے والی خواتین وقت مقررہ پر پہنچیں۔