شہاب خان کے والد کے ایصال ثواب کیلئے المصطفیٰ اسلامک سنٹر میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) شہاب خان کے والد گرامی گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گئے۔ اُن کی روح کو ایصال ثواب کیلئے المصطفیٰ اسلامک سنٹر میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شہر بھر کی خاص و عام شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani

Mustafa Islamic Center, Quran Khawani