علی شاہد (علی ہیر ڈریسر) چند رو‍ ز پہلے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

Ali Shahid

Ali Shahid

علی شاہد (علی ہیر ڈریسر) چند رو‍ ز پہلے پیرس فرانس میں رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ تمام افراد سے درخواست کی جاتی ہے کہ مرحوم علی شاہد کیلئے اللہ تعالی سے ان کی مغفرت اور جنت میں بلند درجات کئلیے دعا کریں۔
دعاگو۔
عصام طاہر