شمروز الہی گھمن اور شیخ وسیم اکرم عید منانے کے لئے پاکستان روانہ

Shamrooz

Shamrooz

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین شمروز الہی گھمن اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم عید منانے کے لئے پاکستان روانہ ہو گئے۔