محمد شریف خان عباسی چند دن تک عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں

Sharif Hussain Abbassi

Sharif Hussain Abbassi

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کمیٹی کے صدر چند دن تک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں محمد شریف خان عباسی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے ان کی خواہش تھی کہ وہ عمرہ کرنے جائیں۔

وہاں وہ پاکستان اور کشمیر اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی خوشحالی، کشمیر کی آزادی اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کریں گے۔