شاز ملک کا شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

پیرس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی مایہ نازتصوف پر مبنی تحریروں کی ملکہ شاز ملک صاحبہ نے گزشتہ روز اکیڈمی کی خواتین کے اعزاز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں لنچ کا اہتمام کیا۔ناصرہ خان ، انیلہ احمد، وقار النساء، شاہ بانو میر اور میزبان شاز ملک موجود تھیں دوران ضیافت اکیڈمی سے متعلق شاہ بانو میر نے مختلف مستقبل کے پروگرامز کے بارے میں معزز ممبران کو آگاہ کیا اکیڈمی کے تحت ہونے والے کچھ اہم پروگرامز کے بارے میں ٹیم سے مشاورت کی گئی خوشگوار ماحول میں مشاورت کےساتھ مقامی چائینیز حلال ریسٹورنٹ میں لذیذ کھانے کا لطف دوبالہ ہو گیا۔ شاز ملک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام خواتین روانہ ہوئیں۔

Shah Bano Mir,Adab Akademi Team,lunch

Shah Bano Mir,Adab Akademi Team,lunch

Shah Bano Mir,Adab Akademi Team,lunch

Shah Bano Mir,Adab Akademi Team,lunch