شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے

Sheikh Zahid Fiaz Aunt Funeral Prayer

Sheikh Zahid Fiaz Aunt Funeral Prayer

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) نائب ناظم اعلی ادارہ منہا ج القرآن پاکستان شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔

جبکہ پاکستانی کیمونٹی کی نامور شخصیات شیخ فیاض سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔میت نماز جنازہ کے بعد پاکستان روانہ کر دی گئی ہے۔