پیرس شیخ زاہد فیاض کی چوھدری محمد اعظم سے خوش دامن کے انتقال پر تعزیت طارق چوھدری اور راؤ خلیل بھہ ہمراہ تھے

پیرس ( اے کے راؤ ) تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کی چوھدری محمد اعظم سے خوش دامن کے انتقال پر پیرس میں فیملی سے تعزیت بانی رکن منہاج القرآن فرانس طارق چوھدری اور راؤ خلیل احمد بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایثال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences