سہیل احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کی طرف سے مبارکباد

آئرلینڈ: آئرلینڈ کی معروف اور سٹوڈنٹ طبقہ کی ہر دلعزیز شخصیت جناب سہیل احمد کو اللہ پاک نے خوبصورت سی بیٹی سے نوازہ ہے جس پر تحریک منہاج القرآن ( آئرلینڈ) کے تمام رفقاء و اراکین کی طرف سے جناب سہیل احمد کو مبارکباد دی اور دعائیہ کلمات دیتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت بیٹی کو سیدة نساء اہل جنت سیدہ فاطمہ الزہراہ کی طہارت کے تصدق سے بیٹی کو صحت و تندروستی اور حیا والی لمبی عمر عطا کرے اور ہر قسم کے دکھ و تکلیف سے اپنی حفظ و امان میں رکھے، دین و دنیا کی تمام نعمتوں اور خوشیوں سے نوازے۔ آمین۔

Sohail Ahmed And Wife

Sohail Ahmed And Wife

Sohail Ahmed Daughter

Sohail Ahmed Daughter

Sohail Ahmed Daughter

Sohail Ahmed Daughter