صومیہ خان دلفریب انداز میں

اٹلی (شیخ بابر سے) شوبز کی حسین گلوکارہ صومیہ خان آج کل اپنے البم علی علی کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں، جس کے ڈائریکٹر رفیق حسین اور عقیل پیاسا ہیں اور شاعر کے ایس کاظمی ہیں، آج کل اس کی ریکارڈنگ سیم سٹوڈیو لاہور میں ہو رہی ہے، اور جلد ہی اس کالبم کو ریلیز کر دیا جائیگا۔

Somia khan

Somia khan