سپین : حافظ عبدالرزاق اور جاوید اقبال گل کی شاہد لطیف گجر کی عیادت

Shahid Latif

Shahid Latif

سپین (اقبال کھوکھر) گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے معروف رہنماء حافظ عبدالرزاق صادق، سابق سنیئر نائب صدر جاوید اقبال گل کے ہمراہ سپین کی کاروباری، سیاسی وسماجی شخصیت شاہد لطیف گجر کی عیادت کی اور خیرسگالی جذبات ونیک خواہشات کے ساتھ ان کی جلدصحت یابی کی دعاکی۔

مزید براں عوامی محبت گروپ و انٹرنیشنل میڈیا فورم کا سپین کی معروف کاروباری، سیاسی وسماجی شخصیت شاہد لطیف گجرکی ناسازی طبعیت پر خیریت دریافت کی اور دعا کی خداتعالیٰ انہیں جلد صحت یابی بخشے تاکہ وہ پہلے کی طرح انسانی، سیاسی وسماجی خدمات میں بڑھ چڑھ کرحصہ لے سکیں۔