سپین: پاکستانی شناختی کارڈ کی فیس 115 یورو سے کم کی جائے۔ محمد افضل سپراء۔ یونائیٹڈ فرینڈز فورم

Mohammad Afzal Sapra

Mohammad Afzal Sapra

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے یونائیٹڈ فرینڈز فورم کے محمد افضل سپراء نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ پاکستانی شناختی کارڈ کی فیس 115 یورو، اربوں ڈالر سالانہ زرمبادلہ بھیجنے والے تارکین وطن کےساتھ زیادتی ہے۔

جبکہ پاسپورٹ 35 یورو میں بن سکتا ہے۔ تو ایک شناختی کارڈ کی یہ قیمت متعین کرنا ناانصافی ہے۔ محمد افضل سپراء نے سپین میں موجود پاکستانی سفارت خانہ اور قونصل خانہ سے اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔