روحانی سکالر پروفیسر عبداللہ بھٹی، سماجی رہنماء نور رانجھا کیلئے برطانوی اعزاز

Professor Abdullah Bhatti and Noor Ranjha British Award Presented

Professor Abdullah Bhatti and Noor Ranjha British Award Presented

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف روحانی سکالر پروفیسر عبداللہ بھٹی اور معروف سماجی رہنماء نور رانجھا کو لندن میں ملکہ الزبتھ کی سب سے بڑی چلڈرن آرگنائزیشن برناڈوز کے چیف ایگزیکٹو اور یو کے کی 150 سال کی تاریخ کے پہلے برٹش ایشین پاکستانی سربراہ جاوید خان اپنے ہیڈ آفس آمد پر دونوں معزز مہمانوں کو سرکاری اعزاز پیش کیا۔