صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے فنانس سیکرٹری صوفی محمد سرفراز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔

Sufi Mohammad Sarfraz and Shagufta Jumani

Sufi Mohammad Sarfraz and Shagufta Jumani