تاج دین سکھیرا کی ہمشیرہ پاکستان میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے آرگنائزر چوہدری تاج دین سکھیرا کی ہمشیرہ پاکستان میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔آبائی شہر بورے والہ میں تدفین کر دی گئی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے آرگنائزر چوہدری تاج دین سکھیرا کی ہمشیرہ پاکستان میں انتقال کر گئیں ہیں ۔مرحومہ کی اپنے آبائی شہر بورے والہ میں تدفین کر دی گئی ہے ۔چوہدری تاج دین سکھیرا اپنی ہمشیرہ کی وفات کا سنتے ہیں پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔چوہدر ی ریاض پاپا ،چوہدری شاہین اختر ۔شمروز الہی گھمن ،شیخ وسیم اکرم ۔حاجی مزمل حسین،زاہد مصطفی اعوان ،اور دوسرے کیمونٹی افراد نے تاج دین سکھیرا سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔تاج دین سکھیرا سے اس نمبر پر پاکستان رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔00923006990154