ملکہ سلطانہ پیرس پہنچ گئیں۔ ن لیگ کی خواتین کا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال

Paris Airport

Paris Airport

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ملکہ سلطانہ پیرس پہنچ گئیں ۔ن لیگ کی خواتین کا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس وویمن ونگ کی کوآرڈی نیٹرملکہ سلطانہ پاکستان میں چھٹیاں گزارنے کے بعد واپس پیرس پہنچ گئی ہیں۔

ائیرپورٹ پر فیملی ممبران کے علاوہ ن لیگ کی خواتین نے استقبال کیا ۔اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ملکہ سلطانہ نے پیرس پہنچ کر ن لیگ کی ترقی اور میاں نوا زشریف کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

واضع رہے ملکہ سلطانہ سینیٹر چوہدری تنویر کی کزن ہیں۔