سمن شاہ انجمن ترقی اردو خواتین برطانیہ لندن کے سالانہ عالمی مشاعرہ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہو رہی ہیں

Suman Shah

Suman Shah

پیرس : فرانس کی معروف شاعرہ پیرس ادبی فورم کی صدر محترمہ سمن شاہ انجمن ترقی اردو خواتین برطانیہ لندن کے سالانہ عالمی مشاعرہ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہو رہی ہیں۔

عالمی مشاعرے کی صدارت محترم جناب رضا علی عابدی کریں گے۔ سمن شاہ لندن میں مقیم اہم ادبی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گی۔