سومیہ خان کا گانا جو یار تھے وہ یار گئے دبئی میں شوٹ

somia khan and Ernst Daas

somia khan and Ernst Daas

اٹلی (شیخ بابر سے) جو یار تھے وہ یار گئے جس کا وڈیو دبئی میں شوٹ کیا گیا، اس گانے کے پرڈیوسر اور ڈائریکٹر ارنسٹ داس ہیں ۔ اور ان کی وڈیو بہت جلد ٹی وی پر آن ائیر کر دی جائے گی۔اس گانے کئے شاعر کے ایس کاظمی ہیں ، انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس گانے میں بہت محنت کی گئی ہے اور ارنسٹ داس جو ایک خوبصورت دل کے مالک ہیں انہوں نے اس گانے میں سونیہ خان کے ساتھ بہت عمدہ کام کیا ہے اس گانے کی کمپوزنگ اکیل نے کی ہے پنک سٹوڈیو دبئی میں اس گانے کا میوزک تیار کیا گیا ہے۔