سویئزرلینڈ : محفل میلاد مصطفے ۖ 28 مئی کو منعقد ہوگی

peer Shami

peer Shami

سویئزرلینڈ : سویئزرلینڈ کے شہر برن ایک روحانی محفل میلاد مصطفے ۖ 28 مئی بروز ہفتہ شام 5 بجے منعقد کی جارہی ہے جسمیں پاکستان اور ٹی وی کے مشہور و معروف نعت خواں قاری شاہد محمود آقا کے حضور نزرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

جبکہ اس تقریب سے خصوصی خطاب ممتاز مذہبی اسکالر ثاقب شامی خطاب کریں گے آرگنائزرز جناب خالد سلیم محمود خان اور ذاہد خان نے تمام عاشقان رسول سے اس مبارک محفل میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

Qari shahid mehmood

Qari shahid mehmood