علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری یونان کا کامیاب دورہ مکمل کرکے بیلجیئم واپس پہنچ گئے

Syed Hasnat Ahmed

Syed Hasnat Ahmed

اٹلی (شیخ بابر سے) بیلجیئم کے ممتاز عالم دین حضرت علامہ پیر سید حسنات احمد بخاری یونان کا کامیاب دورہ مکمل کرکے آج واپس بریشیا پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ان کے دوستوں اور چاہنے والوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

یونان میں ان کے اعزاز میں شاندار تقریبات اور پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ایتھنز کی جامعہ مسجد میں انٹرنیشنل نعت کانفرنس میں خصوصی خطاب کیا۔

گجر ہاؤس میں ان کے اعزاز میں چوہدری امجد گجر نے شاندار اور پرتکلف اعشائیہ دیا اس کے علاوہ پاکستان ایمبسی ایتھنز میں جشن آزادی کے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔

Syed Hasnat Ahmed

Syed Hasnat Ahmed