ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے چوھدری محمد اعظم کو نائب صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس مقرر کیا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ جناب ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پیرس کی معروف سماجی شخصیت چوھدری محمد اعظم کونائب صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس مقرر کیا ہے۔ ہم ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے پاکستانی کیمونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری محمد اعظم کو یہ ذمہ داری سونپی ہے۔ انشاء اللہ چوہدری محمد اعظم بطور نائب صدر اول اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے ۔اور ادارہ منہاج القرآن فرانس کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

PAT

PAT