دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس کے عالمی امن پر اثرات کے موضوع پر کانفرنس

Conference

Conference

بریڈ فورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بریڈفورڈ یونیورسٹی کے پیس سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اسکے عالمی امن پر اثرات کے موضوع پرخصوصی منعقدہ کانفرنس سےممتاز سکالر گوہرالماس خان، پروفیسر پال راجر ز اور کرنل اعظم قادر ی لیکچر کے دوران شرکاء کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے۔