ویانا 17 ڈسٹرکٹ میں رومیصہ پیزا کا افتتاح

ویانا (اکرم باجوہ) محمد اعظم کی جانب سے ویانا 17 ڈسٹرکٹ بیہائم گاسے نمبر 78 میں پاکستانی رومیصہ پیزا کا افتتاح کیا گیا جس میں گرل، کباب اور دال چاول اور حلال پیزا دستیاب ھے. اس کے علاوہ شادی، منگنی، سالگرہ کے لیے سموسے اور کھانے آڈر پر بھی دستیاب هوں گے۔ مذید رابطے کے لیے (محمد اعظم سے رابطہ کیا جا سکتا ھے) فون نمبر 068184843180۔

Mohammad Azam Rumish Pizza

Mohammad Azam Rumish Pizza

Mohammad Azam Rumish Pizza

Mohammad Azam Rumish Pizza

Mohammad Azam Rumish Pizza

Mohammad Azam Rumish Pizza