منہاج القرآن آسٹریا سنٹر میں ہر اتوار کی محفل ذکر و نعت حسب معمول شام 5 تا 7بجے منعقد ہوتی ہے

Mehfil

Mehfil

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں سالہا سال سے جاری ہفتہ وار محفلِ ذکر و نعت ہمیشہ کی طرح ہر اتوار شام 5تا7بجے (17 bis 19 Uhr) منعقد ہوتی ہے۔ محفل میں عرفان القرآن ترجمہ، نعت خوانی، درسِ حدیث اور درود وسلام کے ساتھ خصوصی دعا اور خصوصی کھانے کا اہتمام ہوتا ہے۔

جملہ اہل اسلام خواتین و حضرات کو اپنی فیملی اور بچوں کے ہمراہ منہاج القرآن انتطامیہ کی طرف سے شرکت کی دعوت عام ہے۔مزید تفصیلات کے لیے علامہ مدثر اعوان فون نمبر 06604544716، خواجہ محمد نسیم 069914062526یا عمران علی مغل 06603884745پررابطہ فرمائیں۔

منہاج سنٹر کی مزید ایکٹویٹیز کی باخبر رہنے کے لیے facebook.com/minhajaustria وزٹ کریں۔ شکریہ

Mehfil

Mehfil

Mehfil

Mehfil