ویانا: منہاج القرآن سنٹر میں نماز جمعہ کا وقت تبدیل: خطاب ایک بجے اور نماز جمعہ 13:30 بجے

Friday Prayer

Friday Prayer

ویانا (محمد اکرم باجوہ) سردیوں کے اوقات کار کی تبدیلی کے پیش نظر منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں آئندہ سے نماز جمعہ 13:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جبکہ علامہ مدثر اعوان کا خطاب جمعہ ایک بجے شروع ہوا کرے گا۔منہاج القرآن سنٹر میں تمام نمازیوں کے مشورے سے اوقات کار کی تبدیلی عمل میں آئی۔ یاد رہے کہ منہاج القرآن سنٹر میں خواتین کے لیے بھی نماز ادا کرنے کا باپردہ انتظام ہوتا ہے۔ جملہ اہل اسلام خواتین و حضرات کو بروقت شرکت کی دعوت عام ہے۔