پیدائش کی خوشی میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے نائب صدر حاجی سہیل اصغر باجوہ کے چھوٹے بھائی محسن اصغرباجوہ کو خدا نے گزشتہ ہفتے چاند سے بیٹے کو نوازا بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں باجوہ برادران کی جانب سے 20 فروری کی شام 2 ڈسٹرکٹ ویاناکے پاکستانی ایشین ریسٹورنٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پُروقار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

جس میں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،نائب صدر علی زوالفقار ،جوائنٹ سیکرٹری رانا کرامت علی ،پی ٹی آئی آسٹریا کے رہنماحاجی محمد ارشد باجوہ،سید ریاض شاہ،لالہ محمدحسین خان،محمد شہباز خان ،منورخان،پی سی سی آسٹریا کے جنرل معروف سماجی و کشمیری رہنما خواجہ منظور احمد،الطاف جمال مغل،کپتان عامر نعیم ،معسم علی ودیگر نے شرکت کی ۔مہمانوں نے باجوہ برادران کو بیٹے کی مبارک باد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party

Dinner Party