ویانا: پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور کو 50 ویں سالگرہ پر مبارک باد

Kopie Von khawaja

Kopie Von khawaja

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی شخصیت پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور کو 50 ویں سالگرہ پر ویانا کی مختلف پاکستانی کمیونٹی پی سی سی کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،حاجی فاروق چوہدری ،علی زوالفقار،کپتان عامر نعیم ، آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اور جیونیوز اینڈ جنگ آسٹریا کا نمائندہ اکرم باجوہ، حافظ محمد نعیم آف ہورن ،مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ ،پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج محمد خواجہ نسیم،ملک طارق، چوہدری محمد نعیم ،الحاج محمد اکرم بٹ ،معروف شاعر حاجی محمد انور جمال فاروقی آف انگلینڈ ،حاجی فضل حسین ،حاجی اورنگزیب ،حاجی نعیم خان ودیگر نے خواجہ منظور کو 50 ویں سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خیالات کا اظہار کیا۔