سحر ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد

Kharian

Kharian

کھاریاں : سحر ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

صدارت صدر میڈم دانش زہرہ نے کی اس موقع پر سرپرست سوسائٹی چوہدری محمد اختر، سینئر نائب صدرسید تنویر نقوی (صحافی)، جنرل سیکرٹری علی ظفر ملک، فنانس سیکرٹری مس فرح عنصر، نائب صدر مس سلمہ بٹ، نائب صدر جبار ساگر، ممبران مس نائمہ ارم، چوہدری قربان گجر، عتیق لال، عرفان عباس، محمد سلطان بٹ، محمد عباس، محمد ریاض بٹ، الیاس بٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں چوہدری رضوان اختر حقیقہ نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر باہمی امور زیر بحث آئے اور آئندہ کام کے لئے لائحہ عمل بھی طے کیا گیا۔