دنیا بھر میں سستی ترین ٹکٹوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں، محمد راحیل سنی

Mohammad Raheel Sunny

Mohammad Raheel Sunny

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان اور دنیا بھر میں سفر کرنے کیلئے ہوائی جہاز کی سستی ترین ٹکٹوں کیلئے ہم رجوع کریں۔

میرا (viaggi ) ٹریول ایجنسی کے چیف اگزیکٹو محمد راحیل نے گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی سفر کرنے کیلئے سستی ترین آفر موجود ہیں۔

پاکستان کا سفر ہو یا یورپ کا عمرہ پر جانا ہو یا سیر و تفریع پر ہم اپنے کلائنٹ کو شرطیہ سب سے کم قیمت میں ٹکٹ فراہم کریں گے، ہمارے کلائنٹ ٹکٹوں کی ہر قسم کی انفارمیشن ہمارے اسس نمبر پر 32 970 972 94 چوبیس گھنٹے حاصل کر سکتے ہیں۔