قاری فاروق احمد فاروقی کے جواں سالہ بھانجا اور محمد سیفیان کے بڑے بھائی عبد الرحمن روڈ ایکسیڈینٹ میں جاں بحق ہوگیا

Abdul Rehman

Abdul Rehman

پیرس (میاں عرفان صدیق) چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے جواں سالہ بھانجا اور محمد سیفیان کے بڑے بھائی عبد الرحمن روڈ ایکسیڈینٹ میں جاں بحق ہوگیا۔

عبد الرحمن کی عمر 27 سال تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل آبائی قبرستان کرنانہ میں ادا کی جائے گی۔