پیر زاہد نوید کو اسلامک سنٹر کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری خالد محمود کی مبارکباد

Chaudhry Khalid Mahmood

Chaudhry Khalid Mahmood

اٹلی (شیخ بابر سے) تربیگو کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد نوید آف پکھووال کو تربیگو کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری خالد محمود آف جہلم نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

پیر زاہد نوید صدر، عبدالقیوم نائب صدر اور سیکرٹری قیصر محمود کو بھی انہوں نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے ان کے ساتھ ساتھ پیر شاہد آف پکھووال، پیر عمران آف پکھووال، ناصر عباسی، جاوید احمد قمر عباس اور میاں عمران نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔